جنگی ڈرون
-
ایران کی مسلح افواج نے تین نئے ڈرون سسٹمز کی نقاب کشائی کر دی
ایران کی برّی افواج کے ڈپٹی کمانڈر جنرل نے کہا: تین جدید ہائی ٹیک ڈرون سسٹمز، ہما، نزاجا اور شاہین 1 کواڈ کاپٹر سسٹم فوج کے دفاعی نظام میں شامل کیے گئے ہیں۔
-
یمنی ڈرونز نے اسرائیلی فضائی سسٹم کو چکرا کر رکھ دیا ہے
صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 نے اعتراف کیا ہے کہ یمنی فوج نے صیہونی فضائی دفاعی نظام کو شکست سے دوچار کیا ہے۔
-
جاسوسی_جنگی ڈرون طیارہ شاہد191 کی غیر منتشر شدہ تصاویر
شاہد 191، نظروں میں نہ آنے والا لڑاکا ڈرون ہے، جو گروپوں کی شکل میں خود بخود اڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس ڈرون کو ایران نے باضابطہ طور پر منظر عام پر لاکر آپریشنل کر دیا ہے۔