رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز جمعۃ الوداع اور عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ٹی وی چينلوں کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔