جغرافیائی
-
راسک واقعے میں ملوث دہشت گرد پڑوسی ملک کی سرحد سے ایران میں داخل ہوئے، ایرانی وزیر داخلہ
ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی نے کہا کہ تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ یہ دہشت گرد عناصر پڑوسی ملک کی سرحد سے ایران کی سرحد میں داخل ہوئے اور رات کی تاریکی اور علاقے کی جغرافیائی صورت حال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے راسک کے پولیس اسٹیشن تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے۔