جشن عبادت
-
تہران میں جشن عبادت و حجاب
تہران میں واقع میلاد ٹاور میں بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ اس جشن میں تہران بھر سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ بچیوں نے شرکت کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں "جشن عبادت" کا انعقاد، روح پرور مناظر
امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت پر امام حسینیہ خمینیؒ تہران میں سیکڑوں طالبات کی شرکت سے، جو شرعی احکام کے وجوب کی عمر کو پہنچی ہیں، 'فرشتوں کا جشن' کے زیر عنوان ایک معنوی اور روح پرور پروگرام منعقد ہوا۔