جشن دعوت

  • انتخابات میں شرکت کی دعوت

    انتخابات میں شرکت کی دعوت

    تہران میں عشرہ کرامت کی مناسبت سے شاندارتقریب منعقد ہوئی ، جس میں عوام کو تیرہویں صدارتی اور چھٹے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کی دعوت دی گئي۔