جرائم تشویشناک
-
ایرانی وزیر خارجہ کا بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان کے نام خط؛
فلسطین میں غاصب صہیونی جرائم تشویشناک ہیں
ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام ایک پیغام میں، غاصب صہیونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کے نتیجے میں فلسطین کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔