جان سے مارنے
-
عمران خان کو جان سے مارنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے،پاکستانی سابق وزیر داخلہ
پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جیل بھیجنے، نااہل کرنے اور جان سے ختم کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔
-
وفاقی وزیرِ داخلہ بار بار مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا رہا ہے، عمران خان کا صدرِ کو خط
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے صدرِ مملکت عارف علوی کو خط لکھ دیا۔