تیل کی توانائی
-
ایران کے تیل کی توانائی کو نقصان پہنچایا تو خطے کی تیل کمپنیاں بھسم ہوجائیں گی، سپاہ پاسداران
خاتم الانبیاء سینٹرل کمانڈز کے ترجمان نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے تیل، اقتصادی اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا تو خطے میں تیل اور گیس کے تمام بنیادی ڈھانچے بھسم کر دیے جائیں گے۔