ایرانی دارلحکومت تہران میں موسم خزاں کی خوبصورتی اور دلکشی دیکھنے کے قابل ہے، جہاں رنگ بدلتے پتے اور خوبصورت نظارے لوگوں کو اپنی طرف کھنچ لیتے ہیں۔