باخبر ذرائع نے ایران اور امریکہ کے درمیان مجوزہ مفاہمتی مسودے کی تفصیلات سے متعلق شائع ہونے والی رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے۔