توڑ پھوڑ
-
غزہ کی امداد کے حوالے سے سلامتی کونسل کی قرارداد سطحی اور ناکافی تھی، تحریک جہاد اسلامی
فلسطین کی تحریک اسلامی جہاد نے غزہ میں صیہونیوں کے جرائم پر عالمی برادری اور عرب حکومتوں کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے اس پٹی کو امداد کی فراہمی کے حوالے سے سلامتی کونسل کی قرارداد کو ناکافی قرار دیا ہے۔