تنفیذ
-
ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقرری کی تقریب منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ کی موجودگی میں صدر ابراہیم رئیسی کی تقرری کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
صدر ابراہیم رئیسی کا ایرانی عوام کی معیشت کو اغیار سے منسلک نہ کرنے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے تقرری کا حکم حاصل کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایرانی عوام کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے خاتمہ کی کوششوں کے ساتھ ایرانی معیشت کو اغیار سے منسلک نہیں کریں گے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صدارتی تقرری کا حکم صدر سید ابراہیم رئیسی کو اعطا کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدارتی تقرری کا حکم صدر سید ابراہیم رئیسی کو اعطا کردیا۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں ایران کے نئے صدر کی تقرری کی تقریب کا آغاز
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقرری کی تقریب کا آغاز ہوگیا۔
-
ایران کے نئے صدر کی تقرری کی تقریب آج منعقد ہوگی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقرری کی تقریب آج منعقد ہوگی۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں:
ایران کے نئے صدر کی تقرری کی تقریب بروز منگل 3 اگست کو منعقد ہوگی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے نئے صدر کی تقرری کی تقریب بروز منگل 3 اگست کو منعقد ہوگی