تنازعات
-
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا آغاز کرنے والا امریکہ؛ فوجی اقدامات روک دے! ماسکو
روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ماسکو ایک بار پھر مشرقِ وسطیٰ میں جھڑپوں کا آغاز کرنے والے امریکہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ فوراً فوجی اقدامات ختم کرے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
اسرائیل نے مقبوضہ یروشلم میں برطانوی سفارت کاروں کو کیوں نشانہ بنایا؟
مشرقی بیت المقدس میں برطانوی قونصل خانے کو بند کرنے کی اسرائیل کی دھمکی، پورے بیت المقدس پر اپنی حاکمیت کے دعوے کو مستحکم کرنے کے لیے تل ابیب کی وسیع تر کوششوں کا حصہ ہے۔