پاکستانی حکومت نے دہشت گردوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے چینی اساتذہ کے لیے " تمغہ پاکستان " کا اعزاز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔