تل ابیب حکام
-
صحافی کا جواب دینے سے عاجز صہیونی عہدیدار سیخ پا+ویڈیو
صہیونی نائب وزیر خارجہ پریس کانفرنس کے دوران جوہری ہتھیاروں سے دستبرداری کے بارے میں صحافی کے سوال کا جواب دینے عاجز آنے پر سیخ پا ہوگئے۔
-
حزب اللہ نے تل ابیب کے جنوب میں ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا
میڈیا ذرائع کے مطابق حزب اللہ نے تل ابیب کے جنوب میں ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔
-
تل ابیب حکام اور نیتن یاہو کے درمیان تنازعات بڑھنے لگے
صیہونی رجیم کے اعلی حکام اور وزیر اعظم کے درمیان فلسطینی مزاحمتی فورسز کے الاقصی طوفان آپریشن کے حوالے سے ایک دوسرے پر الزام تراشی کے سبب اختلافات اب لفظی جنگ میں بدل گئے ہیں۔