تلافی
-
عراقی وزیر اعظم کی ٹویٹ نے خلیج فارس سے متعلق جعلی عنوان کی کسی حد تک تلافی کر دی ہے، ایرانی وزیر خا
ایران کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس سے متعلق جعلی ٹائٹل کے استعمال کے سلسلے میں عراقی سفیر کی طلبی کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ عراقی وزیر اعظم کی کل کے ٹویٹ نے اس مسئلے کی ایک طرح سے تلافی کر دی۔