ترویج
-
ہر وزارت کے پاس قرآنی ثقافت کی ترویج کا جامع منصوبہ ہونا چاہیے، ایرانی وزیر ثقافت
ایرانی وزیر ثقافت محمد مہدی اسماعیلی نے کہاکہ ہر وزارت کے پاس قرآنی ثقافت اور تعلیمات کی فروغ کے لئے جامع پلان ہونا چاہیے جس کا ہر چند ماہ بعد جائزہ لیا جائے گا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اعلی کونسل برائے ثقافتی انقلاب کے اراکین کی ملاقات؛
ثقافتی خامیوں کی درست شناخت، بروقت علاج اور صحیح رجحان کی ترویج پر تاکید
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کی شام سپریم کونسل برائے ثقافتی انقلاب کے ارکان سے ملاقات میں کہا کہ ملک کو ثقافتی میدان میں صحیح سمت میں لے جانا اس ادارے کی ذمہ داری ہے۔
-
حجت الاسلام و المسلمین محمد رضا یوسفی کی مہر نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو:
علمی جہاد اور کتابت حدیث کی ترویج، فتنوں کے مقابلے میں امام محمد باقر علیہ السلام کا طرز عمل
مہر نیوز کے نمائندے نے حوزہ علمیہ قم کے استاد اور مفید یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبر حجت السلام و المسلمین محمد رضا یوسفی سے امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر اس زمانے کے مختلف حالات اور فتنوں کا جائزہ لینے اور ان کے مقابلے میں آپؑ کا موقف اور طرز عمل جاننے کے لئے خصوصی گفتگو کی۔