پینٹاگون کے سابق مشیر نے ایران کی ترقی یافتہ میزائل طاقت اور امریکہ اور صہیونی حکومت کے ٹریکنگ سسٹم کی ضعف کو دیکھ کر کہا کہ ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ ایرانی میزائل ٹیکنالوجی اس حد تک اب گریٹ ہے۔