بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب
-
تہران میں کتاب کی 35 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کتاب کی 35 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا آغازہوگيا ہے۔ نمائشگاہ کا سلسلہ 29 مئی تک جاری رہے گا۔
-
تہران میں 35ویں بین الاقوامی کتاب میلے کے شعار کا اعلان
تہران بین الاقوامی کتاب میلے کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں لکھا کہ "آؤ پڑھیں اور تعمیر کریں" کے سلوگن کو 35ویں تہران بین الاقوامی کتاب میلے کے شعار کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔