بین الاقوامی امداد
-
بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کی رکن کی مہر نیوز سے گفتگو؛
اسی فیصد یمنی عوام بین الاقوامی امداد کے محتاج ہیں
بین الاقوامی کمیٹی آف ریڈ کراس کی یمن میں سابق نمائندہ کترینا ریٹز نے یمن میں جاری غذائی بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقریبا اسی فیصد یمنی عوام انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہونے والی مختلف نوعیت کی بین الاقوامی امداد کے محتاج ہیں۔