بیماری
-
پاکستان کے سابق صدرآصف زرداری کی طبیعت اچانک بگڑ گئی
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق صدرآصف علی زرداری کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے۔
-
برطانیہ میں نارتھ یارکشائر کے فارم میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی
برطانیہ میں نارتھ یارکشائر کے " ٹرکی " فارم میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ 8 ہزار سے زائد ہوگئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 5 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے جس کے بعد مریضوں کی تعداد دو لاکھ 8 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ تاحال 4257 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
شمالی کوریا کے سربراہ تین ہفتہ بعد منظر عام پر آگئے
شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اُون نے تین ہفتہ کے بعد منظر عام پر واپس آگئے ہیں ۔
-
شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اُون تین ہفتہ بعد منظر عام پر واپس
شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اُون نے تین ہفتہ کے بعد منظر عام پر واپس آگئے ہیں جس کے بعد ان کی موت کی افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔
-
برطانیہ میں 10 میں سے 1 شخص کورونا میں مبتلا/ جان بوجھ کر کھانسنا بھی ممنوع
برطانیہ میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جہاں ہر 10 میں سے ایک شخص کورونا کا شکار ہوچکا ہے جب کہ حالات کو دیکھتے ہوئے ملک بھر میں جان بوجھ کرکھانسنا بھی جرم قرار دے دیا گیا ہے۔
-
قطر میں کورونا وائرس کی تصدق
قطر میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔
-
پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 101 تک پہنچ گئی
سندھ اور خیبرپختونخوا سے پولیو کے مزید 3 کیسز سامنے آنے کے بعد رواں برس پاکستان میں اس مرض سے متاثرہ بچوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
نواز شریف کو ضمانتی بانڈ جمع کراکے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
پاکستان کے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور شہباز شریف کو 7 ارب روپے کے ضمانتی بانڈ جمع کراکر بیرون ملک جاسکتے ہیں۔
-
پاکستانی حکومت کی نواز شریف کو بیرونی ملک جانے کی مشروط اجازت
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دینے کی منظوری دے دی ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر زرداری کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کے ترجمان عامر فدا پراچا نے کہا ہے کہ سابق صدر کے دل کے پاس خون جمع ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ان کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق ہے۔
-
نوازشریف کی طبی بنیاد پر درخواست ضمانت منظور
پاکستان میں لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیاد پر درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔
-
پاکستان میں ڈینگی کے مرض میں مبتلا 250 بیمار ہلاک/ ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 50 ہزار
پاکستان کے ادارہ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہے جبکہ اس مرض میں مبتلا 250 سے زائد افراد کیاموات ہو چکی ہیں۔
-
امریکی گلوکارہ نے صدر ٹرمپ کو ذہنی مریض قراردیدیا
امریکہ کی معروف پاپ گلوکارہ ریحانہ نے امریکی صدر ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے بڑا ذہنی مریض امریکہ کا صدر بن گیا ہے۔
-
امریکہ میں سانس کی بیماریوں میں اضافہ/ ای سگریٹس پر پابندی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک بھر میں سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔