عبرانی ذرائع نے سویڈن میں ایک صیہونی فوجی کے خلاف غزہ میں جنگی جرائم کے باعث شکایت درج کئے جانے کی اطلاع دی۔