بھیک
-
مدد کی بھیک نہیں عالمی برادری سے ماحولیاتی انصاف چاہتے ہیں، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مدد کی بھیک نہیں عالمی برادری سے ماحولیاتی انصاف چاہتے ہیں، مالی معاونت قرض کی صورت میں نہیں چاہیے کیوں کہ ماحولیاتی تباہی کے اصل ذمہ دار ترقی یافتہ ممالک ہیں۔
-
سیلابی تباہی پر قابو پانے کے لئے بھیک نہیں عالمی برادری سے انصاف چاہئے، پاکستانی وزیر خارجہ
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب کو عالمی تباہی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس تباہی کا ادراک عالمی سطح پر ہونا چاہئے اور ہمیں اس پر قابو پانے کے لئے بھیک نہیں عالمی برادری سے انصاف چاہئے۔