بوٹسوانا
-
نیلسن منڈیلا کے پوتے کی مہر نیوز سے گفتگو؛
فلسطینی، نسل پرست صیہونی رجیم کا جنوبی افریقہ کی طرح خاتمہ کر سکتے ہیں
جنوبی افریقہ کے سابق آنجہانی صدر نیلسن منڈیلا کے پوتے کا کہنا ہے کہ فلسطینی، نسل پرست اسرائیلی رجیم کا اسی طرح خاتمہ کر سکتے ہیں جس طرح جنوبی افریقیوں نے اپنے ملک کی نسل پرست حکومت کا خاتمہ کیا تھا۔