بولیویائی
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ میں صہیونی حکومت کےانسانیت سوز مظالم پر لاطینی امریکہ میں شدید ردعمل
صہونی حکومت کے مظالم کے خلاف لاطینی امریکہ میں حکومتی اور عوامی سطح پر شدید ردعمل دکھایا جارہا ہے۔ اب تک بولیویا نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع اور ہنڈوران، کولمبیا اور چلی نے اسرائیل سے اپنے سفیروں کو واپس بلایا ہے۔
-
نیو ورلڈ آرڈر کا مطلب مغرب کی بالادستی کا خاتمہ ہے، بولیویائی وزیر خارجہ
بولیویا کے وزیر خارجہ نے آج ایک انٹرویو میں اعلان کیا: نیو ورلڈ آرڈر کا مطلب مغرب کی بالادستی کا خاتمہ ہے۔