بهارت
-
بھارتی پولیس کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پرمعافی نامہ لکھوانے کا جرمانہ
بھارت کی ریاست اتراکھنڈ کے سیاحتی مقام گنگوتری میں پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے 10 غیر ملکی سیاحوں کو پانچ پانچ سو بار معافی نامہ لکھنے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلی کی نظر بندی ختم
بھارت نے 8 ماہ بعد مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلی فاروق عبداللہ کی نظر بندی ختم کردی۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان جاں بحق
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور کشمیری نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
-
اقوام متحدہ کی متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مچل بچلیٹ نے بھارت کے متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔
-
بھارت پر انتہا پسند ہندوؤں کا قبضہ بھارتی اور علاقائی سلامتی کے لئے خطرہ
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارت پر آر ایس ایس کےہندو دہشت گردوں کے قبضہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پر انتہا پسند ہندوؤں کے قبضہ سے بھارتی اور علاقائی سلامتی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان سیاسی اور اقتصادی سطح پر الگ تھلگ پڑ گیا
ہندوستان کے سابق وزیر خزانہ اور کانگریس کے سینئر رہنما وزیر خزانہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت میں کسادبازاری کی وجہ سے ملک نہ صرف اقتصادی طور پر بلکہ سیاسی طور پر بھی الگ تھلگ پڑ گیا ہے۔