بلوؤں
-
گزشتہ مہینوں میں ہونے والے بلوؤں کے بارے میں سپاہ پاسداران کے انٹیلیجنس ڈائریکٹر کے چشم کشا انکشافات
بریگیڈیئر جنرل محمد کاظمی نے کہا کہ اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر بعض کرد گروہوں نے زائرین پر حملے کی دھمکی دی تھی جبکہ اس دوران بلؤوں کی شروعات ہو گئی تو ان کی سرگرمیاں اور بھی تیز ہو گئیں۔