بلتی زبان
-
ولادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے موقع پر بلتی زبان میں طرحی محفل کا اہتمام+ویڈیو
ولادت حضرت زہرا (س) کے موقع پر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان اور بزم علم و ادب بلتی کے زیر اہتمام حسینیہ بلتستانیہ قم میں بلتی زبان میں طرحی محفل مقاصدہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
ولادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے موقع پر بلتی زبان میں طرحی محفل کا اہتمام+تصاویر
ولادت حضرت زہراؑ کے موقع پر جامعہ روحانیت بلتستان اور بزم علم و ادب بلتی کے زیر اہتمام قم میں بلتی زبان میں طرحی محفل مقاصدہ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں قم کے نامور بلتی شعراء نے دیئے گئے طرحی مصرے "خدا رنید یری ہرمنگ بیانہ فاطمہ زہراؑ" پر بہترین کلام پیش کرکے سامعین سے داد و تحسین حاصل کی۔