بلتستان
-
سکردو پاکستان میں حالیہ واقعات کے شہدا کی تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت+ تصاویر
مرجع تقلید شیعیان جہاں رہبر معظم انقلاب کی شہادت کے خلاف گزشتہ روز کراچی اور شمالی پاکستان کے مختلف علاقوں، بالخصوص بلتستان میں ہونے والے مظاہروں کے دوران 35 سے زائد شہری شہید ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
-
جشن رسالت کوثر اور یومِ تاسیس جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان، کا شاندار انعقاد
پیغمبر اکرم (ص) کی لخت جگر حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کے شبِ ولادت باسعادت کے موقع پر ایران کے مقدس شہر قم میں حسینیہ بلتستانیہ میں «جشن رسالت کوثر اور یومِ تاسیس جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان» کی پُرشکوہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔