بزدل صیہونی
-
صیہونی آپس میں الجھ پڑے/ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے!
ایران کے اہم مرکز کے اوپر تین چھوٹے ڈرونز کی پرواز کی خبر پھیلتے ہی تل ابیب کے صیہونی حکام خوف کے مارے آپس میں گتھم گتھا ہوئے۔
-
بزدل صیہونی مزاحمتی فورسز کے بجائے فلسطینی بچوں سے لڑ رہے ہیں
غزہ کے الاقصی شہداء ہسپتال میں طبی ساز و سامان اور ادویات کی کمی اور اس علاقے میں صیہونی رجیم کی نسل کشی کا جاری رہنا فلسطین کے زخموں کو تازہ کرتا ہے۔