بریگزٹ
-
برطانیہ آج یورپی یونین سے باضابطہ الگ ہوگیا
برطانیہ آج یورپی یونین سے باضابطہ الگ ہوگیا ہے برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان نئے تجارتی تعلقات استوار ہوگئے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ معاہدہ طے پاگیا
برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ معاہدہ طے پاگیا ہے اور اس سلسلے میں برطانوی عوام سے ریفرنڈم اور انتخابات پر کیے گئے وعدے پورے ہوگئے۔
-
یورپین یونین اور برطانیہ کے درمیان نئے مذاکرات
یورپین یونین اور برطانیہ کے درمیان بریگزیٹ کے بعد نئے معاہدے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔
-
یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان مذاکرات کسی نتیجہ تک پہنچے بغیر ختم
یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان بریگزیٹ کے بعد نئے تعلقات پر گفتگو کا ساتواں مرحلہ بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔
-
برطانیہ یورپی یونین سے خارج ہوگیا
برطانیہ 47 سال کے بعد یورپی یونین سے الگ ہو گیا۔
-
ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ بل پر دستخط کردیئے
ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ بل پر دستخط کردیئے برطانیہ اب 31 جنوری کو یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا۔
-
برطانوی وزیر اعظم نے پارلیمنٹ میں بریگزٹ معاہدے پر منظوری حاصل کرلی
برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ معاہدے پر منظوری حاصل کرلی۔
-
بورس جانسن کا یورپی یونین سے باہر نکلنے کا اعلان
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بریگزٹ کو اپنی الیکشن مہم کا مرکزقراردیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر2019 کے عام انتخابات میں ایک اور موقع دیا گیا تو وہ 31 جنوری 2020 تک برطانیہ کو یورپی یونین سے باہر نکال لیں گے۔
-
برطانوی وزیراعظم نے وعدہ پورا نہ ہونے پر عوام سے معافی مانگ لی
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے 31 اکتوبر تک یورپی یونین سے انخلاء کا وعدہ پورا نہ ہونے پر عوام سے معافی مانگ لی۔
-
برطانوی پارلیمنٹ نے وقت سے پہلے عام انتخابات کا بل منظورکرلیا
یورپی یونین سے علیحدہ ہونے کے معاملے پر برطانوی پارلیمنٹ نے ملک میں وقت سے پہلے عام انتخابات کا بل منظورکرلیا۔
-
برطانوی حکومت کو بریگزٹ کے لیے 31 جنوری 2020 تک مہلت مل گئی
بریگزٹ ڈیل میں گرفتاربرطانوی حکومت کو یورپی یونین کی جانب سے انخلاء کے لیے 31 جنوری 2020 تک کی مہلت مل گئی ہے۔
-
برطانوی وزیر اعظم کا لیے 12 دسمبر کو عام انتخابات کرانے کا مطالبہ
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بریگزٹ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کے لیے 12 دسمبر کو عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔
-
برطانوی وزیراعظم کے یورپی یونین کو تین متضاد خطوط ارسال
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بریگزٹ ڈیڈ لاک کے خاتمے کے لیے یورپی یونین کو ایک ساتھ ہی تین متضاد خطوط ارسال کیے ہیں جن میں سے ایک ڈیل کی حمایت، دوسرا مخالفت اور تیسرا غیر دستخط شدہ ہے۔
-
یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان نیا بریگزٹ معاہدہ طے پاگیا
برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان کئی روز سے جاری مذاکرات کے بعد نیا بریگزٹ معاہدہ طے پاگیا۔
-
برطانوی وزیر اعظم کا 31 اکتوبر کو یورپی یونین سے نکلنے کا عزم
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ہر حال میں 31 اکتوبر کو یورپی یونین سے نکلنے کے عزم کا اظءار کیا ہے۔
-
ملکہ برطانیہ کی بریگزٹ میں التوا کے قانون کی منظوری
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم نے بریگزٹ میں التوا کے قانون کی منظوری دے دی۔
-
برطانوی وزیر اعظم کو بریگزٹ کے معاملے پر ایک اور جھٹکا
برطانوی خاتون وزیر امبر آگسٹا روُڈ نے یورپی یونین سے انخلاء کے معاملے پر نومنتخب وزیراعظم بورس جانسن کی پالیسیوں سے اختلاف پر استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
برطانوی وزیر اعظم کوپارلیمنٹ میں پہلی شکست
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو پارلیمنٹ میں بریگزٹ پالیسی پر پہلی ہی رائے شماری میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
-
برطانوی پارلیمنٹ کی معطلی کا فیصلہ عدالت میں چیلنج
برطانیہ کے وزیراعظم بورس جونسن کی جانب سے یورپی یونین سے علیحدگی ( بریگزٹ) معاہدے سے قبل برطانوی پارلیمنٹ کی معطلی سے متعلق فیصلے کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا ہے۔
-
31 اکتوبر کو بریگزٹ پر عملدرآمد ہوگا، بورس جانسن
برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم نے بورِس جانسن نے وعدہ کیا ہے کہ وہ 31 اکتوبر کو بریگزٹ پر عملدرآمد کرکے شک کرنے والوں اور ناامیدوں کو غلط ثابت کریں گے۔
-
برطانیہ اور یورپی یونین بریگزٹ اکتوبر تک موخر کرنے پر متفق
یورپی یونین نے برطانیہ کو بریگزٹ معاہدے کے لیے مزید 6 ماہ کی مہلت دے دی ہے۔
-
برطانیہ کی بریگزٹ ڈیل کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع کی درخواست
برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے یورپی یونین سے بریگزٹ ڈیل کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع کرنے کی درخواست کردی ہے۔
-
برطانیہ میں بریگزیٹ کی تاخیر کے حق میں بل منظور
برطانوی دارالعوام میں بریگزیٹ کی تاخیر کے حق میں بل منظور ہوگیا ہے۔
-
برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزیٹ سے متعلق4 قراردادیں مسترد
برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزیٹ سے متعلق پیش کی گئیں 4 قراردادیں اکثریت کے ساتھ مسترد کردی گئیں۔
-
برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے بریگزٹ پر فیصلے کا اختیار سلب کرلیا
برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم تھریسامے سے بریگزٹ معاملات پر فیصلے کا اختیار چھین لیاہےجس کے بعد کلی اختیار پارلیمنٹ کے پاس منتقل ہوگیا ہے۔