اٹلی کی حکومت نے اسکولوں میں نقاب پر پابندی اور غیر ملکی طلبہ کی تعداد محدود کرنے کے لیے کابینہ میں ایک نیا منصوبہ پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔