برف باری
-
چہاہارمحال و بختیاری میں برف باری کا لطف، شہریوں کی اسکی ریزورٹ میں تفریح
ایران کے جنوب مغربی صوبے چہارمحال و بختیاری میں شہریوں نے حالیہ برف باری کے بعد بردے اسکی ریزورٹ کا رخ کر لیا، جہاں لوگوں نے برف میں کھیلنے اور مختلف تفریحی سرگرمیوں سے لطف اٹھایا۔
-
تہران میں ہلکی برف باری، شہریوں کے چہروں پر خوشی بکھر گئی
برف باری کے باعث سڑکیں، عمارتیں اور پارک سفید چادر میں ڈھک گئے، جس سے شہر کا منظر نہایت خوشگوار ہو گیا۔ شہریوں، بچوں اور خاندانوں نے اس موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے گھروں سے باہر نکل کر تصاویر اور ویڈیوز بنائیں۔
-
مشہد مقدس، حرم امام رضا علیہ السلام میں برف باری کا خوبصورت منظر+ویڈیو
مشہد مقدس میں برف باری کے بعد حرم امام علی ابن موسی رضا علیہ السلام کا حرم مبارک خوبصورت منظر پیش کرنے لگا۔
-
برفباری کے بعد ارومیہ سفید چادر میں لپٹ گیا، ہر سمت برفانی نظارے
برفباری کے بعد ایرانی شہر ارومیہ نے سفید چادر اوڑھ لی، جس سے شہر کی سڑکوں، پارکوں اور اطراف کے دامنِ کوہ سرد موسم کی خوبصورتی سے بھر گئے۔ یہ مناظر سال کے ابتدائی سرد دنوں کی کیفیت کو بیان کرتے ہیں۔
-
ایران میں برف باری، کوہ دماوند نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی+ویڈیو
ایران میں برف باری کے بعد کوہ دماوند برف سے ڈھک گیا۔
-
ایران؛ شہرکرد میں خزاں کی پہلی برفباری + تصاویر
ایران کے صوبہ چهارمحال و بختیاری کا دارالحکومت شہرکرد (Shahr-e Kord)، ایران کے بلند ترین شہروں میں شامل ہے اور یہ عام طور پر ہر سال سرد موسم کا تجربہ کرنے والے پہلے علاقوں میں سے ایک ہوتا ہے۔ شہرکرد کے بڑے حصے نے خزاں کی پہلی برفباری کے بعد سفید چادر اوڑھ لی ہے۔