بدامنی پھیلانے
-
امریکی مداخلت خطے میں بدامنی اور تجارت میں رکاوٹ کی بنیادی وجہ ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کی جانب سے مسلط کی گئی جنگ خطے میں بدامنی اور معمول کی تجارتی سرگرمیوں میں خلل کا بنیادی سبب ہے۔
-
حالیہ بدامنی کے دوران دشمن نے داعشی طرز پر خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کی، ایرانی چیف جسٹس
ایران کے چیف جسٹس محسنی اژهای نے کہا ہے کہ حالیہ بدامنی کے دوران دشمن نے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کے لیے داعش جیسا طریقہ اپنایا، تاہم ایرانی قوم نے بروقت اتحاد اور شعور کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس سازش کو ناکام بنا دیا۔
-
بدامنی پھیلانے والے اسلام اور قرآن کے مقابل کھڑے ہیں، آیت اللہ فاضل لنکرانی
آیت اللہ محمدجواد فاضل لنکرانی نے ملک میں حالیہ واقعات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو عناصر آگ لگانے اور توڑ پھوڑ میں ملوث ہیں، وہ دراصل اسلام، خدا اور قرآنِ کریم کے خلاف کھڑے ہیں اور ان سے سختی سے نمٹا جانا چاہیے۔