بحر مردار
-
اسرائیل کو بحر مردار میں پھینکیں گے، فضل الرحمان
جمعیت علماءاسلام کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینی بھائیوں کے خلاف درندگی کامظاہرہ کررہا ہے، اسرائیل مظالم کی حدیں توڑ رہا ہے، ہم پاکستان میں اسرائیل کے ایجنٹ کے خلاف نکل سکتے ہیں تو اسرائیل کے خلاف بھی میدان میں ہیں، اسرائیل،امریکا کا کتا ہے جسے بحر مردارمیں پھینک دیں گے۔