ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ایک روزہ سرکاری دورے پر باکو روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ آذربائیجان کے صدر سمیت دیگر اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔