بارڈر مارکیٹ
-
پاکستانی وزیر اعظم؛
پاک ایران بارڈر مارکیٹ اور گبد پولان ٹرانسمیشن لائن سے سماجی و اقتصادی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے
پاکستانی وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مند پشین بارڈر مارکیٹ اورگبد پولان ٹرانسمیشن لائن منصوبوں سے سماجی و اقتصادی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور لوگوں کا معیار زندگی بلند ہوگا۔