ایٹمی تنصیبات
-
فی الحال عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کا کوئی معائنہ کار ایران میں موجود نہیں ہے، محمد اسلامی
ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے واضح کیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے معائنہ کاروں نے صرف ان ایرانی جوہری تنصیبات کا معائنہ کیا جو حملوں سے محفوظ رہیں، جبکہ متاثرہ مقامات کے بارے میں تاحال کوئی واضح لائحہ عمل طے نہیں پایا۔
-
ایران کا آئی اے ای اے کو ایٹمی تنصیبات تک رسائی دینے سے دوٹوک انکار
قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے معائنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے کر کہا کہ بین الاقوامی وفد صرف تکنیکی مذاکرات کے لیے آرہا ہے۔