ایران کا بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ ایندھن کی لوڈنگ اور مرمت کے مراحل مکمل کرنے کے بعد بجلی پیدا کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔