ایف بی آئی
-
امریکی خفیہ ایجنسی کا ملک میں خانہ جنگی کے بارے میں انتباہ
امریکی صدارتی انتخابات (2024) کے موقع پر امریکی میگزین "نیوز ویک" نے ایف بی آئی کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے کانگریس کی عمارت پر دوبارہ دھاوا بولنے اور خانہ جنگی کا خطرہ سنگین ہے۔
-
امریکہ نے نائن الیون کی ایف بی آئی تحقیقات کا پہلا مسودہ جاری کر دیا
امریکہ نے نائن الیون کی ایف بی آئی تحقیقات کا پہلا مسودہ جاری کر دیاہے، ایف بی آئی تحقیقات کا پہلا مسودہ 16 صفحات پر مشتمل ہے۔