ایران کو ہڑپ کرنے کی کوشش
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
امریکہ کا ایران کو ہڑپ کرنے کا خواب
ایران میں حالیہ بدامنی کے واقعات کا مختلف پہلوؤں سے جائزہ لیا جا سکتا ہے، تاہم کسی بھی سنجیدہ تجزیے کا مرکزی نکتہ اس میں امریکہ اور اسرائیل کے کردار کا تعین ہے۔ یہ کردار اتنا واضح ہے کہ مغربی حکام اور ذرائع ابلاغ بھی اس سے انکار نہیں کر سکتے۔