ایران پابندیاں
-
ٹرمپ ایران کے خلاف "زیادہ سے زیادہ دباؤ" کی پالیسی کو بحال کرنا چاہتے ہیں، روئٹرز کا دعوی
خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ ایران کے خلاف "زیادہ سے زیادہ دباؤ" کی ناکام پالیسی کو بحال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی حکومت اور قوم پر واشنگٹن کی عائد کردہ پابندیاں اور تیسرے ملکوں کے خلاف اس کے اقدامات بین الاقوامی قوانین کے منافی ہیں۔