ایران میں احتجاج
-
قم المقدسہ میں فتنہ گروں کے خلاف عوامی احتجاج
ایران کے شہر قم میں ہزاروں افراد نے ایک بڑے اجتماع میں شرکت کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ سے اپنی حمایت کا اظہار کیا۔ شرکاء نے حالیہ ہنگامہ آرائی میں ملوث عناصر کے خلاف نعرے لگائے اور امن و استحکام برقرار رکھنے پر زور دیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران میں پرامن احتجاجات کو تشدد میں بدلنے کی کوششیں ناکام
حالیہ احتجاجات میں عوامی شرکت ماضی کے مقابلے میں محدود رہی جبکہ سکیورٹی اداروں اور شہریوں کے محتاط طرز عمل نے بدامنی پھیلانے کی کوششوں کو مؤثر طور پر روک دیا۔