انہوں نے کہا کہ ایران ٹرمپ کی بیان بازی کو سنجیدہ نہیں لیتا، تاہم کسی بھی عملی اقدام کی صورت میں ردعمل غیر معمولی ہوگا۔