ایران اسٹڈیز ایسوسی ایشن
-
فرنچ میگزین کے توہین آمیز اقدام کے جواب میں؛
ایران میں فرانس کی"ایران اسٹڈیز ایسوسی ایشن" بند کر دی گئی
ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایران، فرانس کے ساتھ ثقافتی تعلقات پر نظرثانی اور ایران میں ثقافتی سرگرمیوں کے جاری رکھنے کے امکانات کا جائزہ لے رہا ہے۔ پہلے قدم میں اپنے ملک میں فرانس کی انجمن مطالعات ایران کی سرگرمیوں کو معطل کر رہا ہے۔