ایرانی وزیر ثقافت
-
دشمن نا امیدی پھیلانے کے درپے ہے، میڈیا کارکن امید افزائی کو فروغ دیں، ایرانی وزیر ثقافت
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت مہدی اسماعیلی کا کہنا ہے کہ دشمنوں کی جانب سے ایرانیوں کی امید اور یقین کو نشانہ بنانے کی کوششوں کے درمیان میڈیا کے کارکنوں کو آنے والے دنوں کے لیے امید اور یقین کے فروغ کے لئے کوشش کرنی چاہیے۔