ایرانی مداح
-
ایرانی عوام امریکہ کے لئے غلامی کرنے والے ہر شخص کو اپنے پاوں تلے روند ڈالیں گے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایرانی قوم امریکہ کی غلامی قبول کرنے والے ہر شخص کو اپنے قدموں تلے کچل کر رکھ دے گی۔
-
کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ایرانی مداح کی خواہش پوری کر دی
کرسٹیانو رونالڈو نے کل شام کو تہران میں اپنے آدرین نامی ایرانی مداح سے ملاقات کی ہے، آدرین نے رونالڈو کے تہران پہنچنے کے بعد خواہش ظاہر کی تھی کہ وہ سٹار فٹ بالر سے ملنا چاہتے ہے۔