ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی
-
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی:
گزشتہ سال برآمدات میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے/ہمارے پاس پابندیوں کو چکمہ دینے والے افسران ہیں
ایران کے صدر نے کہا کہ دشمن کا ہم پر غصہ نہیں رکے گا جبکہ پیداواری شعبے میں سرگرم اور برآمد کنندگان پابندیوں کو چکمہ دینے والے افسر ہیں۔