ایرانی شہر سنندج
-
سنندج میں اربعین حسینی کی مناسبت سے مشی کا اہتمام، شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت
ایران کے شہر سنندج میں بھی اربعین واک کا اہتمام کیا گیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
ایرانی شہر سنندج میں "ہفتہ وحدت" کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب
ایران کا کردستانی علاقہ شیعہ اور سنی کے درمیان پرامن بقائے باہمی کی ایک روشن مثال کے طور پر پہنچانا جاتا ہے جہاں خاندانوں کے باہمی برادرانہ تعلقات کے سبب قبائلی برادریوں میں حسن تعامل دیکھنے کو ملتا ہے جو برسوں سے جاری اتحاد اور رواداری کے پائیدار جذبے کو ظاہر کرتا ہے۔