ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ریورس انجینرنگ سے بنائے جانے والے ملکی ساختہ ہوائی جہاز کے انجن کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔